
عوام کی بہبودموجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل۔ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 ارب روپے کےرمضان پیکج کی ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے شفاف انداز سے فراہمی۔وزیراعظم کا این ٹی سی ہیڈکوارٹرز میں قائم رمضان پیکج کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ ۔ڈیجیٹل والٹ کے دائرہ کار کو مزیدبڑھانے کی ہدایت ۔یوٹیلٹی سٹور میں خرد برد پر ڈیجیٹل والٹ سےقابو پا یا گیا۔وزیراعظم ۔
DATE . Mar/11/2025


