یو اے ای نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

 سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے

یو اے ای نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جولائی 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

 سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔

 سپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2 درہم 58 فلس فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جو 199 پاکستانی روپے 33 پیسے بنتی ہے۔

DATE . July/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top