ایک ہاشمی نوجوان کو ملتان میں کالج میں پروفیسر/لیکچرر کی جاب کی ضرورت ہے۔
🎓 تعلیم: ایم ایس سی اکنامکس
👨🏫 تجربہ: 2 سال تدریس کا تجربہ، کالج میں اکنامکس پڑھاتے رہے ہیں۔
اگر کسی دوست، عزیز یا جاننے والے کے علم میں ملتان میں کالج میں اکنامکس کی تدریس کے حوالے سے کوئی موقع ہو تو براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
📱 واٹس ایپ رابطہ: 0316-8442700
آپ کی ایک رہنمائی اس نوجوان کے لیے روزگار کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
DATE . 11/Aug/2026
