14اگست 2026بابائے پرچم ماسٹر افضال حسین خیراج عقیدت پیش کیا ۔سید ریحان علی صاحب ۔Posla News / Leave a Comment DATE . 15 / Aug/2026 Post Views: 2
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے. یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی Posla News