20 کروڑ تک کاروبار والے دکانداروں کیلئے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ

20 کروڑ تک کاروبار والے دکانداروں کیلئے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ
ٹیکس سال 2026 کے لیے مجموعی کاروبار پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا: ایف بی آر۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: ایف بی آر نے سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ کر دی۔

ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت ٹیکس سال 2026 کے لیے مجموعی کاروبار پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

مزید برآں مقررہ تاریخ تک ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے یا اسکیم کا انتخاب نہ کرنے والے دکانداروں پر 10 ہزار سے 50 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

DATE . 30/ July/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top