
یوم پاکستان، وطن سے محبت اور وفا کا دن۔۔۔ 23 مارچ ملکی تاریخ میں تمام محب وطن پاکستانیوں کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ۔۔۔اتنی بڑی دنیا میں ایک تو ہی میری پہچان ۔ہمارے دل کی ہر دھڑکن کا نام ہے پاکستان۔پاکستانی قوم ایک بند مٹھی کی طرح ہے جو کبھی جدا نہیں ہو سکتی۔چلو آگے بڑھیں اپنی محنت، لگن اور قابلیت سے۔آئیں اس یوم پاکستان پر سب ایک ہونے کا عہد کریں۔
DATE . Mar/22/2025