23 مارچ یومِ پاکستان، قومی عزم، اتحاد اور قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کا دن

News Image

اسلام آباد:23 مارچ یومِ پاکستان، قومی عزم، اتحاد اور قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کا د ن ہے۔یوم پاکستان کے موقع پر قوم کے حوصلے، اتحاد اور حب الوطنی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی پرومو جاری کر دیا گیا ۔

23 مارچ اس عہد کی تجدید ہے کہ پاکستان ہمارے اسلاف کی جدوجہد، قربانیوں اور عظیم خواب کی تعبیر ہے۔23 مارچ ہمیں پاکستان کے استحکام، ترقی اور روشن مستقبل کے لیے متحد رہنے کا پیغام دیتا ہے۔

DATE . Mar/12/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top