26فروری کو بھارتی فضائیہ نے جعلی سر جیکل سٹرائیک کا ڈرامہ رچایا

26فروری کو بھارتی فضائیہ نے جعلی سر جیکل سٹرائیک کا ڈرامہ رچایا ۔پاکستان نے جعلی سرجیکل سٹرائیک کا بھانڈا عالمی میڈیا کو موقع پر لے جا کر پھوڑ دیا ۔امریکی رپورٹ نے بھارت کے پاکستانی ایف-16 طیارہ گرانے کے بھونڈے دعوے کو مسترد کر دیا۔بھارت نے اپنے عوام اور بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے غلط بیانی سے کام لیا۔حقائق اس کے برعکس نکلے۔ بھارتی سرکار اور فضائیہ اس واقعے کو ثابت کرنے میں آج تک ناکام ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top