900بچوں کا فری اسکول اور عافیہ کی رہائی کوہاٹ ہسپتال میں لاوارث بچہ فٹبال میچ میں کامیابی پولیس لائنPosla News / Leave a Comment DATE . 24/Sep/2026 Post Views: 2
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے. یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی Posla News