وزیراعظم کا ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں بنگلہ دیش کو 10 وکٹ سے ہرانے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا : وزیراعظم
معذور افراد کے عالمی دن پر ٹورنامنٹ جیت کر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا اور ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا : وزیراعظم
حکومت ہر سطح پر کھیلوں کے فروغ کے لئے پر عزم ہے : وزیراعظم
خصوصی افراد کے کھیل کے میدان میں سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظم
وزیراعظم کا پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
Date .Dec /4/ 2024