گورنر سندھ کی متحدہ عرب امارات کے سفیرسے ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبیدابراہیم سلیم الزابی سے ملاقات ۔ ویزہ مسائل ،دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، تجارت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ۔ گورنر کا پاکستانیوں کو متحدہ عرب امارات سے ویزہ مسائل حل کرنے پرزور۔ سفیرکا معاملے کو حل کرنے کی یقین دہانی

DATE. DEC / 12 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top