وزیراعظم کی فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پرسعودی ولی عہد کو مبارکباد: تاریخی کامیابی سعودی عرب کے وژن 2030 کیلئےوابستگی کو تسلیم کرناہے

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کوفیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پرسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارک باد۔یہ تاریخی کامیابی عالمی کھیلوں میں سعودی عرب کے بڑھتے ہوئےاثرورسوخ اور وژن 2030 کے لیے اس کی وابستگی کو تسلیم کرناہے۔۔۔ایک شاندار ٹورنامنٹ کے منتظرہیں،وزیراعظم محمد شہبازشریف۔

DATE . DEC / 12 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top