بشریٰ بی بی صحافیوں کے سوالوں پر بے بس نظرآئیں،وزیر اطلاعات پنجاب

بشری ٰبی بی کے فیصلوں کےباعث پی ٹی آئی میں تقسیم۔ بشریٰ بی بی آج صحافیوں کے سوالوں پر ایک لفظ بھی نہ بول سکی۔۔۔وہ میڈیا کو بتائے کہ ڈی چوک سے بھاگنے کا پلان انکا تھا یا گنڈاپور کا ؟۔ جیسے ہی ریاست اپنی رٹ قائم کرتی ہے۔ انقلاب بھاگ جاتا ہے،وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ۔

DATE. DEC / 12/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top