وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ چین کے دوران جینکو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

شمسی توانائی کی حوصلہ افزائی کیلئےتیز رفتار اقدامات جاری ۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورہ چین کے دوران جینکو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔ پنجاب میں 200یونٹ تک صارفین کو مفت سولر پینل دئیے جا رہے ہیں۔500یونٹ تک صارفین کو آسان شرائط پر قرض کی فراہمی۔پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی میں جنیاتی بیماریوں کی عالمی شہرت یافتہ میڈیسن کمپنی کا بھی دورہ ۔

DATE .DEC/14 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top