نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں چینی صدرکوشرکت کی دعوت: 20 جنوری کوچینی صدرکی متوقع شرکت عالمی معیشت کیلئےمثبت پیش رفت قرار

ومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی 20 جنوری کواپنی تقریبِ حلف برداری میں چینی صدرشی جن پنگ کوشرکت کی دعوت۔۔۔واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کی جانب سے دعوت کا فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا گیا ۔عالمی میڈیا اور سفارتکاروں نےچینی صدرکی متوقع شرکت کو چین امریکہ تعلقات اورعالمی معیشت کیلئےمثبت پیش رفت قرار دے دیا۔حلف برداری تقریب میں ہنگری،کینیڈا،جرمنی،فرانس اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کے رہنماوں کی شرکت بھی متوقع۔

DATE.DEC/14/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top