سری لنکا کی ڈیفنس سروسز میں پاک بحریہ کیلئے اعزاز: لیفٹیننٹ کمانڈر سید محمد ارسلان کو گولڈن اول ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستان بحریہ کے لیفٹیننٹ کمانڈر سید محمد ارسلان کو، کولمبو میں ہونے والی گریجویشن تقریب میں بہترین غیر ملکی نیول آفیسر کے اعزاز، گولڈن اول ایوارڈ سے نوازا گیا۔دوران تربیت 15 ممالک کے غیر ملکی افسران میں سے بہترین غیر ملکی نیول افسر کا ایوارڈ ا فواج پاکستان کی شاندار تربیتی روایات کا مظہر ہے۔سری لنکا کے ڈپٹی وزیر دفاع تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

DATE.DEC/14/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top