وزیرِ اعظم کی بجلی صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں کو مزید کم کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم کی بجلی صارفین کیلئے نرخوں کو مزید کم کرنے اور مستقبل کے پیداواری منصوبوں کے حوالے سے لائحہ پر عملدرآمد کو تیز کرنے کی ہدایت۔ بجلی کی پیداوار کے منصوبوں کے لیے مقامی وسائل کو ترجیح دی جائے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کامستقبل کیلئے بجلی کے پیداواری منصوبوں، بجلی شعبے بالخصوص ترسیلی نظام پر جائزہ اجلاس میں اظہارخیال

DATE.DEC/14/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top