حکومت پنجاب کی جانب سےکسانوں کیلئے شروع کئے گئے کسان کارڈ کے ذریعے سےساہیوال کے کسانوں میں گرین ٹریکٹرزکی تقسیم کا عمل جاری ہے ساہیوال سےگرین ٹریکٹرسکیم میں 26،391کسانوں نے درخواست دی ,ضلع بھر سے228 اہل کسانوں میں گرین ٹریکٹر کی چابیاں کی تقسیم
DATE. DEC/14/2024



