چین میں دنیا کے بلند ترین فوٹو وولٹک پراجیکٹ کا دوسرامرحلہ فعال

بیجنگ۔15دسمبر (اے پی پی):چین میں دنیا کے بلند ترین فوٹو وولٹک پراجیکٹ ، ہوادیائی چھائی پنگ فوٹو وولٹک سٹوریج پاور سٹیشن کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آپریشن شروع ہو گیا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق اس منصوبے کا پہلا مرحلہ سطح سمندر سے 5,100 میٹر کی اونچائی پر ہے جب کہ دوسرے مرحلے کی اونچائی 5،228 میٹر تک پہنچ گئی ہے جس نے ایک بار پھر چین کے فوٹو وولٹک پاور سٹیشن کی اونچائی کا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔

DATE .DEC/16/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top