یجنگ۔15دسمبر (اے پی پی):چائنا نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی طرف سے منعقدہ قومی ترقی اور اصلاحاتی ورک کانفرنس کے مطابق آئندہ سال میکرو اکنامک پالیسیوں کی کاؤنٹر سائیکلیکل ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ ہوگا جس سے مستحکم معاشی نمو ، مسلسل اصلاح اور پائیدار مثبت ترقیاتی رجحانات کو فروغ ملے گا ۔
چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے انچارج نے کہا کہ آئندہ سال مزید فعال اور امید افزا میکرو پالیسیاں لاگو کی جائیں گی اور تمام پہلوؤں سے ملکی طلب کو بڑھا یا جائے گا۔
DATE. DEC/16/2024



