صدرمملکت کا سمندری تعاون کوفروغ دینے کے عزم کا اظہار

صدر آصف علی زرداری نے بحر ہند میں سمندری تعاون کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات چین کے شہر KUNMING میں منعقدہ THIRD CHINA INDIAN OCEAN REGION FORUM بحری معیشت کے تعاون سے ویڈیو پیغام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

صدرمملکت نے سمندر کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل پر زور دیا اور ماحولیات و آلودگی اور ایکو سسٹم کو کم کرنے پر زور دیا۔

Date .Dec/17/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top