جاپان سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے 90لاکھ 91ہزار ڈالر کی امداد دے گا ۔ اسلام آبادمیں معاہدے پر دستخط کی تقریب ۔ سیکرٹری اقتصادی امورڈویژن اور قائم مقام جاپانی سفیر نے دستخظ کئے ۔ رقم خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت کے شعبے میں خرچ کی جائے گی ۔
DATE .DEC/18/2024