مریم نوازنے چین کا اہم اور کامیاب دورہ کیا ہے،عظمیٰ زاہدبخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہدبخاری نے کہا ہےکہ مریم نوازنے چین کا اہم اور کامیاب دورہ کیا ہے ،دورے کے دوران چینی قیادت اور مختلف کمپنیوں کے وفود سے ملاقاتیں کیں ۔لاہور میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتےصوبائی وزیر نے کہاکہ وزیراعلیٰ مریم نوازنے دورہ چین کےدوران مختلف معاہدوں اور ایم اویوز پر دستخط بھی کئے۔انہوں نے چینی تاجروں اورسرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے دعوت دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نوازنے چینی کمپنی جنکوکو پنجاب میں سولر پلانٹ لگانے کی دعوت دی ۔ انہوں نے کہاکہ چینی کمپنیاں جلدپنجاب میں آکراپنے منصوبے شروع کریں گی۔

DATE .DEC/18/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top