ذوالفقار قادر نے بتیس واں سندھ سنوکر کپ جیت لیا ہے۔
کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں ذوالفقار قادر کا مقابلہ عبدالستار سے تھا۔ذوالفقار قادر نےچار کے مقابلے میں پانچ فریمز سے فائنل اپنے نام کیا۔فاتح کھلاڑی کو 1 لاکھ دس ہزار اور رنر اپ کو 55ہزار روپے کا انعام دیا گیا۔سب سے بڑی بریک کھیلنے پر حیدر آباد کے عمر نعیم کو بھی انعام دیا گیا۔
DATE .DEC/18/2024