وزیراعلیٰ پنجاب کا چین میں منعقدہ پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب

چین کی ترقی قابل تقلید۔۔۔پنجاب کو تجارت اورسرمایہ کاری کا مرکز بنانے کا عزم۔۔۔سرمایہ کاروں کےلیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔۔۔چینی تاجروں کو پنجاب میں سہولیات فراہم کریں گے۔۔۔دیہی علاقوں کی ترقی کیلئے چین کے ماڈل کو اپنایاجائے گا۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چین میں منعقدہ پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب۔

DATE .DEC/18/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top