دنیا نہتے فلسطینیوں کی آواز سنے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان ہر عالمی فورم پر مظلوم فلسطینیوں کا وکیل۔غزہ میں بڑا انسانی المیہ ۔اسرائیلی بربریت تاریخ کا سیاہ ترین باب ۔صیہونی جارحیت لبنان اورشام تک پھیل چکی ۔آگ پورے خطے کولپیٹ میں لے سکتی ہے۔ پاکستان نے مصر اور اردن کے راستے فلسطین کیلئے امداد بھیجی۔ دنیا نہتے فلسطینیوں کی آواز سنے۔ انسانیت کی بقا کے لیے امدادی کام جاری رہناچاہیے۔ وزیراعظم کاڈی8سمٹ کے موقع پر فلسطین اور لبنان کی صورتحال پر خصوصی اجلاس سے خطاب

DATE.DEC/20/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top