مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو۔وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات۔مدارس رجسٹریشن سے متعلق تجاویز پر مثبت پیش رفت۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ،وفاقی وزراء اسحاق ڈار،اعظم نذیر تارڑ ،عطاء اللہ تارڑ،رانا ثناء اللہ ملاقات میں موجود ۔پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ پرویز اشرف ،قمر زمان کائرہ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی بھی شرکت۔۔۔آئین اور قانون کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزارت قانون کو معاملات جلد حل کرنے کی ہدایت۔
DATE.DEC /21/2024