وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں انوسٹمنٹ بورڈ کے تحت منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ۔ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع کی مؤثر مارکیٹنگ ناگزیر۔ محمدشہباز شریف کی کاروباری سہولت مراکز کی تعمیرجلد مکمل کرنے کی ہدایت ۔سازگارکاروباری ماحول کی فراہمی کیلئے ریگولیٹری اصلاحات پر کام تیز کرنے کاحکم۔ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئےروڈ میپ تشکیل دینے کی ہدایت۔
DATE .DEC /21/2024



