وزیراعظم نے نوجوانوں کی ترقی کیلئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا

وزیراعظم  نے قاہرہ میں ڈی ایٹ کے گیارہویں اجلاس میں فلسطینیوں کی ترجمانی کرتے ہوئے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے نوجوانوں کے لئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔مختلف رہنماؤں سے ملاقات میں وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات میں  اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت کی –

DATE .DEC /21/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top