آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  11 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں  ملکی زرمبادلہ ذخائر  میں 6.43 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

 اضافے کے بعد 11 اکتوبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16.11 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21.47 کروڑ ڈالر بڑھ کر 11.02 ارب ڈالر رہے۔

دوسری جانب سے کمرشل بینکوں کے ذخائر 15.04 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.08 ارب ڈالر رہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

مسلسل اضافے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top