آسٹریلیا : ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ۔مینز سنگلز

ایڈیلیڈ انٹرنیشنل مینز ٹورنامنٹ کا ٹائٹل کینیڈا کے فیلکس اویئے الیاسم کے نام رہا۔
آسٹریلیا میں کھیلے گئے ٹینس گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن وارم اپ ٹورنامنٹ کےفائنل میں فیلکس اویئے الیاسم نے امریکہ کےامریکہ کےسیباستاں کورڈا کو تین سیٹس میں شکست دی۔ اویئے الیاسم نے کورڈا کے خلاف چھ۔تین، تین۔چھ اور چھ۔ایک سے کامیابی سمیٹی۔الیاسم کے کیریئر کا یہ چھٹا اے ٹی پہ ٹور اعزاز ہے۔

DATE . JAN/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top