سستی رہائش ۔ عوامی حکومت کا وعدہ تکمیل کے قریب: وزیر اعظم کی کم لاگت گھروں کے منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

سستی رہائش ۔۔عوامی حکومت کا وعدہ تکمیل کے قریب۔ وزیر اعظم کی کم لاگت گھروں کے جاری منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔ سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے نجی شعبے سے اشتراک ۔ منصوبوں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن یقینی بنائی جائے۔ ملک میں کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلے اور عالمی کانفرنسز کا انعقادخوش آئند۔ عالمی معیار کے ہوٹلز، ہسپتال اور دیگر سہولتوں کیلئے جامع پلان طلب۔ کرپشن کے خاتمے کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ۔ تعمیرات کیلئے کمپنیوں کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے۔وزیراعظم ۔

DATE . JAN/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top