نائب وزیراعظم کا برآمدی صنعتوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے کوششوں پر زور

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں برآمدات پر مبنی صنعتوں میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے کوششیں کی جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں ٹیکسٹائل پارکس کے قیام سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت ہوئے کہی ۔ نائب وزیر اعظم نے ٹیکسٹائل کےشعبے میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیا اور متعلقہ محکموں کو ٹیکسٹائل پارکس کو تیزی سے مکمل کر نے کی ہدایات جاری کیں۔اجلاس میں وزیر سرمایہ کاری، صوبائی وزراء، وفاقی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

DATE . JAN/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top