حکومت کی کوششوں سے کرم میں حالات معمول پر آرہے ہیں ،وزیراعظم

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کرم میں حالات معمول پر آرہے ہیں ۔۔۔امن معاہدے کے بعد قائم مورچے مسمار کردئیے گئے۔۔۔ افواج پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف نبردآزما ہیں۔۔وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ قانونی تجارت کے فروغ کے حوالے سے پنجگور کے مقام پر پاک ایران سرحد پر نئے کراسنگ پوائنٹ کا آغاز خوش ٓآئند ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE .JAN/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top