موریطانیہ سےسپین جانےوالی کشتی مراکش کی بندرگاہ دخلہ کے قریب الٹ گئی: پاکستانیوں سمیت 80 مسافرسوارتھے،وزیراعظم ،صدرمملکت کا اظہارافسوس

موریطانیہ سے سپین روانہ ہونے والی کشتی مراکش کی بندرگاہ دخلہ کے قریب الٹ گئی۔متعدد پاکستانیوں سمیت 80 مسافرسوارتھے۔وزیراعظم اورصدر مملکت کا کشتی حادثے پرافسوس کا اظہار۔۔۔جاں بحق پاکستانیوں کیلئے بلندی درجات کی دعا۔متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب ۔کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔انسانی سمگلنگ جیسے مکروہ دھندےمیں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔وزیراعظم ۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی متاثرہ پاکستانیوں کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . JAN/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top