
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ہاکی کے سابق قومی کھلاڑیوں شہباز سینئر اور خواجہ جنید نے ملاقات کی۔۔۔
شہباز سینئر اور خواجہ جنید نے چیمپئنز ٹرافی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ نے تیزی سے کرکٹ سٹرکچر کو درست کیا۔۔۔اسی رفتار سے ہاکی کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔ محسن نقوی نے ہاکی کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/17/2025


