
وزیراعظم محمد نے کہا ہے کہ خواتین کو تعلیم کی فراہمی کے لیے مشترکہ کوششوں کو فروغ دینا ہوگا ۔ لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوا می کانفرنس میں شریک مہمان وزرائے تعلیم کے ساتھ خصوصی گفتگو میں وزیراعظم محمد نے کہا کہ لڑکیوں کو معیاری اور یکسا ں تعلیمی مواقع کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/17/2025


