
وزیراعلیٰ پنجاب کا اسلام آبا دمیں ترک خاتون اول کا پر جوش خیر مقدم۔ سرکلر اکانومی کی تقریب میں معزز مہمان کے ہمراہ مختلف سٹالز کا دورہ۔ ترکیہ کے ویسٹ مینجمنٹ ماڈل کی ستائش۔ ستھرا پنجاب پروگرام کی تشکیل میں معاونت پر اظہار تشکر۔۔۔معاشی استحکام اور جدید پنجاب مشن ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/14/2025


