حکومت بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہی ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہی ہے۔

وہ سوئی ڈیرہ بگٹی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی بھی اڑان پروگرام میں شامل ہے۔

DATE . Feb/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top