وزیرِ اعظم اور صدر مملکت کی سکیورٹی فورسز کی ستائش

خیبر پختونخوا میں 15خارجی جہنم واصل۔ سکیورٹی فورسز کی 2مختلف کامیاب کارروائیاں۔ڈی آئی خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران خارجی سرغنہ سمیت 9دہشت گرد ہلاک۔شمالی وزیرستان میں 6خارجی مارے گئے۔ہلاک خارجی دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے ۔دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیرِ اعظم اور صدر مملکت کی کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کی ستائش۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top