سعودی عرب میں العلا کانفرنس ، ابھرتی عالمی منڈیوں سے متعلق مباحثہ

ابھرتی عالمی منڈیوں سے متعلق سعودی عرب میں العلا کانفرنس میں مباحثہ۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ،،ایم ڈی آئی ایم ایف اوربحرین کے وزیرخزانہ سمیت 48ملکوں کے نمائندوں کی شرکت۔ وزیر خزانہ کا عالمی اقتصادی پالیسی سازی میں متحرک شمولیت کے عزم کااعادہ۔کانفرنس ابھرتی منڈیوں اور ترقی پذیر معیشتوں کے لیے اہم پلیٹ فارم۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top