
قرضوں سے نجات۔۔سرمایہ کاری اور شراکت داری ترجیح ۔عالمی بینک پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت 40 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری خوش آئند ۔ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ترقی کا نیا باب کھلے گا۔ عالمی بینک نے سیلاب کے دوران بھرپور مدد کی۔ معیشت درست سمت اور ترقی کی جانب گامزن ۔ ادارہ جاتی اور معاشی اصلاحات کا پروگرام تیزی سے جاری ۔ کرپشن پر قابو پانے کیلئے نظام میں شفافیت لا رہے ہیں ۔ پائیدار معاشی ترقی کیلئے مزید سفر طے کرنا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی بینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز سے گفتگو۔ وفد کی پاکستان کے اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد کی تعریف۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/18/2025


