شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز کے خلاباز چین کے خلائی اسٹیشن میں داخل

شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز  کے تینوں  خلاباز کامیابی کے ساتھ چین کے خلائی اسٹیشن میں داخل ہوئے اور شینزو 18 مشن کے  تینوں  خلابازوں کے ساتھ کامیابی سے اکھٹے ہو گئے۔ اب تک چینی خلاباز چین کی ایرو اسپیس تاریخ میں پانچویں “خلائی ملاقات” کو مکمل کر چکے ہیں۔

DATE . Feb/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top