افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ پاکستان کےخلاف 60رنزسےجیت گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز۔ دفاعی چیمپئن پاکستان کو60رنز سے ہرادیا۔ کیویز نے 5وکٹوں پر320رنز بنائے۔ ول ینگ اور ٹام لیتھم کی سنچریاں۔ پاکستانی ٹیم 260رنز بناکر آؤٹ۔ خوشدل شاہ کے69اوربابراعظم کے 64 رنز۔’’ول ۔او۔ رورکی‘‘ اور ’’مچل سینٹنر‘‘ کی 3،3وکٹیں۔ میگا ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/20/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top