بڑا دھچکا۔ اوپننگ بلے بازفخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

بڑا دھچکا۔اوپننگ بلے بازفخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر۔نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوئے ۔امام الحق متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل۔ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔ میری دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔فخر زمان

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/21/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top