
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہےکہ وطن عزیز کے خلاف تمام سازشیں ناکام ہوں گی ۔انتشاری عناصر کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوجائے گی ۔ایک انٹرویو میں وزیردفاع نے کہاکہ قومی محاذ پر کامیابیوں سے پی ٹی آئی کی پریشانی اوربے زاری بڑھ گئی ہے ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/21/2025