جنوبی افریقہ اور افغانستان کراچی میں مدمقابل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں کراچی میں مدمقابل ہیں۔ جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جارہا ہے۔
نیشنل بینک سٹیڈیم میں جاری میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ’ریان ریکلٹن ‘اور ’ٹونی ڈی زورزی‘ نے اننگز کا آغاز کیا تو ’ٹونی ڈی زورزی 11‘رنزبناکر محمد نبی کی گیند پر عظمت اللہ عمر زئی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/22/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top