پاکستان اور بھارت کا میچ ہی دباؤ کا نام ہے

پاکستان اور بھارت کا میچ ہی دباؤ کا نام ہے۔ہمارے پاس میچ ونر فاسٹ بولرز ہیں۔ دبئی کی کنڈیشنزسے ہم آہنگ ہیں۔ بہترین کرکٹ کھیلیں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید۔
۔پاکستان پہلا میچ ہارا ضرور ہے لیکن اس کے پاس اچھی ٹیم۔دبئی کی پچ پر 280 یا 300 کا اسکور بہتر رہے گا۔دونوں ٹیموں کا مقابلہ ہمیشہ شائقین کے لیے بڑا موقع ہوتا ہے۔بھارت کے نائب کپتان شبمن گل کی نیوز کانفرنس۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top