امن اور افہام و تفہیم کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

امن اور افہام و تفہیم کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد قوموں اور تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور باہمی احترام کو فروغ دینا ہے۔

یہ دن ہمیں ایک پرامن دنیا کے قیام کیلئے افہام و تفہیم اور مذاکرات کے کلیدی کردار کی یاد دلاتا ہے۔

DATE . Feb/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top