بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی ایک اور میچ وننگ اننگز

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی ایک اور میچ وننگ اننگز۔ پاکستان کے خلاف ناقابل شکست سنچری سکور کی۔ ون ڈے کرکٹ میں کوہلی کے 14ہزار رنز بھی مکمل۔اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے تیز ترین اور مجموعی طور پر تیسرے بلے باز۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top